Tamaam Shehar Ki Galian Bhari Hain Rangon Se | Urdu Poetry | Sar e Bazm

تمام شہر کی گلیاں بھری ہیں رنگوں سے ہوا گزر کے جو آئی ہے ان دریچوں سے کسی بھی شاخ پہ پھر برگ آرزو نا کھلے ہوا نے بات یہ کہہ دی اداس شاخوں سے بچھڑ بھی جائیں تو دل کو کوئی ملال نا ہو بž
Back to Top